جیٹھہ بھٹہ:شاہین سٹار فٹبال کلب نے فیصل آباد کو 2 گول سے شکست دیدی


جیٹھہ بھٹہ(نامہ نگار) شاہین سٹار فٹبال کلب نے فیصل آباد کو 2 گول سے شکست دیدی ۔ فیصل آباد کی ٹیم نے پہلے گول کر کے برتری حاصل کر لی۔ شاہین سٹار کی ٹیم نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ہاف سے پہلے شاندار موو بنا کر گول کر کے میچ ایک ایک گول سے برابر کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن