گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) تھانہ اروپ اور تھانہ گرجاکھ کی پولیس ٹیموں نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کرتے ہوئے بدنامِ زمانہ چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے سات کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لیملزموں نسیم، اشفاق، قیصر خاںاور ارسلان کو گرفتار کرکے اُن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کی گئی ہے۔
گوجرانوالہ:بدنامِ زمانہ 4 منشیات فروش گرفتار
Nov 14, 2021