سکھر (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم کے درمیان آہستہ آہستہ دوریاں ختم ہورہی ہیں، مشترکہ حکومت بنانے سے متعلق کو ئی بات نہیں ہوئی نہ میرے لیے وزارت عظمیٰ کا فیصلہ ہوا ،میرے وزیر اعظم بننے سے کوئی پہاڑ نہیں ٹوٹ پڑے گا،ہم چاہتے ہیں ادارے مضبوط ہوں۔
خورشید شاہ