سی ٹی او کا دورہ تبلیغی اجتماع‘شرکاء کے انخلاءکے روٹس کا جائزہ لیا 


لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور ڈاکٹر اسد ملہی نے رائے ونڈتبلےغی اجتماع کا دورہ کےا اور شرکاءکے انخلاءکے روٹس کا تفصیلی جائزہ لیا۔سی ٹی او لاہور نے ڈائیورشن پوائنٹس پر موجود وارڈنز کو بریفنگ دی۔رائے ونڈ اجتماع کے شرکاءکے انخلاءکے وقت 11 سو سے زائد وارڈنز تعینات کئے گئے تھے۔انخلاءکے وقت رائے ونڈ جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا گےا اور لاہور رنگ روڈ، موٹروے سے جانب رائے ونڈ روڈ کوئی گاڑی، موٹرسائیکل نہیں جانے دی گئی ۔

ای پیپر دی نیشن