کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماءراﺅ شہاب الدین نے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ ملکی مفاد میں نہیں ملک کا جو حال عمران نیازی اور اسکی نا اہل ٹیم نے کیا ہے اسکی سزا عوام بھگت رہی ہے قوم سے معافی مانگنے کی بجائے جلسے جلوس لانگ مارچ کرنا ملک و قوم کو زندہ درگور کرنا ہے ،اب عمران خان پر بھروسہ کرنا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہے ۔
عمران خان پر اعتماد کرنا موت کو گلے لگانے کے مترادف ہے: راﺅ شہاب الدین
Nov 14, 2022