پیٹرولیم سیکنڈل میں ملوث اوگرا افسران کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی


لاہور( این این آئی) پیٹرولیم بحران سیکنڈل کے مقدمہ میں ملوث اوگرا افسران کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت آج ( پیر) کے روز ہوگئی ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان وفاقی حکومت کی وساطت سے دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا ءکو بحث کے لئے طلب کررکھا ہے ۔وفاقی حکومت کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ پیش ہوں گے۔
روگر سماعت آج

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...