لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 1992 ورلڈ کپ کی تاریخ تو نہ دہرا سکے لیکن انگلینڈ نے ایک اور ورلڈکپ اپنے نام کرلیا۔انگلش ٹیم اس وقت کرکٹ کی تاریخ کی وہ واحد ٹیم بن گئی جس کے پاس ون ڈے اور ٹی 20 کا عالمی تاج بیک وقت موجود ہے۔
انگلینڈ ون ڈے ‘ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ایک ساتھ جیتنے والی واحد ٹیم
Nov 14, 2022