اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کورال کے محرر کے روےے سے عملہ ذہنی پرےشانی مےں مبتلا ہوگےا، ملازمےن کا کہنا ہے کہ محرر تھانہ رانا شبےر کا روےہ نامناسب ، بداخلاقی پر مبنی ہوتا ہے اور عملے کے ساتھ اس برتاﺅ سے اکثر سخت پرےشان ہےں ملازمےن محض اپنی نوکری بچانے کےلئے خاموش رہتے ہےں لےکن ےہ نامناسب برتاﺅ ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے ذرا ذرا سی بات پر او اےس آئی سے کہہ کر تبادلے کرائے جاتے ہےں ےہاں تک کہ تبادلے کا پروانہ بعد مےں آتا ہے لےکن محررجوانوں کی روانگی پہلے سے ڈال دےتا ہے محرر سے جن چھوٹوں کا کم رابطہ ہوتا ہے انہےں زےادہ تنگ کےا جاتا ہے ۔