خانیوال(خبر نگار) ہراج گروپ کے رہنما سابق وائس چیئرمین بلدیہ فضل الرحمن رحمانی نے کہا کہ ملک و قوم کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ
کن مرحلے آن پہنچا ہے انتہائی تحمل بردباری کی ضرورت ہے ملک کو گھیراو¿ جلاو¿ کی نہیں معاشی استحکام کی ضرورت ہے تمام سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات اور آنا کے خول سے نکل کر ملک و قوم کے مستقبل اور اجتماعی مفاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
ملک و قوم کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کن مرحلہ آن پہنچا، فضل الرحمن رحمانی
Nov 14, 2022