خانیوال(نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی شخصیت مطلوب احمد خاں بختیاری نے کہا ہے کہ پاک فوج کی خدمات پوری قوم کیلئے قابل فخر اور انتہائی قابل احترام ہے پوری قوم پاک فوج کے افسران وجانوں کو سلام پیش کرتی ہے انہوں نے مزیدکہاکہ پاک فوج کو بدنام کرنے والی پاکستان دشمن قوتوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔