بہاول پور(نیوز رپورٹر) پیپلزپارٹی بہاول پورڈویژن کی صدر سائرہ عباسی نے کہاکہ ایک علیحدہ انتظامی یونٹ بہاول پور کو پنجاب میں ضم کرنے کا اقدام تاریخ کے چہرے پر بدنما داغ ہے بھاول پور کے ذرائع آمدن اور وسائل پر بھاول پوری عوام کا حق تسلیم کیا جانا چاہیے انہوں نے کہاکہ اپنے غصب شدہ وسائل اور حقوق کی بازیابی کیلئے میدان عمل میں نکلنے کی ضرورت ہے ۔
بہاول پور کو پنجاب میں ضم کرنے کا اقدام تاریخ کے چہرے پر بدنما داغ : سائرہ عباسی
Nov 14, 2022