حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر رب نواز نے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور مہنگے داموں مرغی کا گوشت فروخت کرنے پر دو دوکانداروں کو 10ہزار روپے جرمانہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ونیکے روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور مقررہ نرخوں سے مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر 10ہزار روپے جرمانہ کیا۔