اظہارافسوس


شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) تاجر شیخ محمد سلیم کے پوتے اور صحافی ڈاکٹر شیخ جمیل اختر کے نواسے نائب صدر پریس کلب شیخ سلیمان ارشد کے بھتیجا اور شیخ ریحان کے بیٹے کے انتقال پر وفاقی وزیر میاں میاں جاوید لطیف نے ان کی رہائش گاہ پر جاکر افسوس کا اظہار کیا اس کے علاوہ صدر پریس کلب مبشر حسن بٹ ،جنرل سیکرٹری رانا عثمان ،عظیم علی شیخ ،شیخ امتیاز احمد ،مصطفی خان ،عبدالحمید بھٹی ،جاوید معراج ،یوسف سعید کھوکھر ،زاہد محمود سمیت شہریوں تاجروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے ان کی اقامت گاہ پر جاکر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کیلئے جنت الفردوس لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

ای پیپر دی نیشن