میں یورپی تصور کی وطنیت کا مخالف ہوں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ اس سے مسلمانوں کو کمتر مادی فوائد حاصل ہوں گے بلکہ اس لئے کہ اس میں منکر خدا مادیت کے جراثیم پائے جاتے ہیں جسے میں جدید انسانیت کیلئے عظیم ترین خطرہ سمجھتا ہوں۔
(خطبہ صدارت 1932ئ)
خطبہ صدارت 1932
Nov 14, 2022