ضرب کلیم Nov 14, 2022 زندہ قوت تھی جہاں میں یہی توحید کبھیآج کیا ہے‘ فقط اک مسئلہ علم کلامروشن اس ضو سے اگر ظلمتِ کردار نہ ہوخود مسلماں سے ہے پوشیدہ مسلماں کا مقام(ضربِ کلیم)