پنڈی بھٹیاں:لائوڈسپیکر پر کھلے عام اشیاء خوردونوش کی فروخت جاری،انتظامیہ خاموش

Nov 14, 2022


پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)لائوڈسپیکر پر کھلے عام اشیاء خوردونوش کی فروخت جاری انتظامیہ خاموش،تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے دینی ،سماجی اور دیگر اجتماعات میں لائوڈسپیکرکے استعمال میں پابندی عائد کررکھی ہے جس کا اطلاق کی وجہ سے لائوڈسپیکر کا استعمال مساجد تک میں بھی سوائے ازان اور خطبہ کے نہیں ہو رہا جبکہ ریڑھی بان ،لوڈر رکشے اُس کو اشیائے خوردونوش کی کھلے عام خلاف ورزی کر رہے ہے سڑکوں کے کنارے کھڑے کر کے بھی اورچلتے پھرتے سپیکر پرآوازیں لگا کر صارفین کو متوجہ کرنے کیلئے آواز سے ماحول میں کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔

مزیدخبریں