کامونکی(نمائندہ خصوصی )غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ اورموٹرویز پولیس آفیسر سے بدتمیزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج۔گذشتہ روز صدر پولیس نے محمد افضل باجوہ موٹر ویز پولیس آفیسر کی درخواست پر غفلت ولاپرواہی سے کوسڑ چلانے اورروکنے پر سرکاری ملازم سے بدتمیزی کرنے پرموضع ڈھلانوالی کے ظہیر عارف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
کامونکی:لاپرواہی سے ڈرائیونگ اورموٹرویز پولیس آفیسر سے بدتمیزی کرنے والے کیخلاف مقدمہ
Nov 14, 2022