سابق لیگی ایم این اے حنیف عباسی ہنگامہ آرائی کیس میں بری

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)سول جج و جو ڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نوید اختر نے تھانہ سٹی میں درج مقدمے میں مسلم لیگ(ن) کے راہنماءاور سابق ایم این اے محمد حنیف عباسی کو بری کر دیا، کیپٹن(ر) صفدر کی راولپنڈی آمد کے موقع پر احتجاج کرنے، ہنگامہ آرائی کرنے پر مقدمہ درج کیا تھا،محمد حنیف عباسی نے اپنے وکلاءکے ذریعے عدالت میں برےت کی درخواست دائر کی تھی جس پر سماعت مکمل کرکے عدالت نے فےصلہ محفوظ کرلیا تھا جو گزشتہ روز سنا کر محمد حنیف عباسی کو بری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن