مختصر عدالتی خبریں

Nov 14, 2023

لاہور(خبرنگار)ہائیکورٹ: ذکا اشرف کی تقرری کیخلاف درخواست،فریقین کو21نومبر تک مہلت ٭ہائیکورٹ:پرانے ائیر پورٹ پر میوزیم بنانے کے کےخلاف درخواست ،سول ایوی ایشن و فریقین کو نوٹس جاری ٭ہائیکورٹ:شیخ زید ہسپتال ڈیلی ویجیزز ملازمین کو ریگولر کرنے کی درخواست پروکلاءدلائل کیلئے طلب ۔

مزیدخبریں