روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا

ماسکو (اے پی پی)روس نے غزہ سے اپنے شہریوں کا انخلا شروع کر دیا ہے۔ روس کی ہنگامی امور کی وزارت نے کہاکہ 60 سے زائد روسی پاسپورٹ کے حامل افراد رفح راہداری کے راستے مصر منتقل ہو گئے ہیں۔روسی میڈیا کے مطابق روس کے 1000 کے قریب شہریوں نے غزہ سے انخلا کی خواہش ظاہر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن