اسلام آباد(خبرنگار)وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے دہلی میں حضرت امیر خسرو کے سالانہ عرس میں شرکت کے خواہشمند پاکستانی زائرین سے 25 نومبر 2023 تک مخصوص زیارت فارم کے ذریعے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت، 25 نومبر تک درخواستیں طلب
Nov 14, 2023