اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ایڈیشنل اینڈ سیشن جج( ڈیوٹی جج) محمد سہیل کی عدالت نے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اسدعمر کی حاضری سے استثنی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں میں 22 نومبر تک توسیع کردی ہے گذشتہ روز ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ کے رخصت پر ہونے کے باعث اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ڈیوٹی جج محمد سہیل نے کی۔
تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں اسدعمر کی حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور
Nov 14, 2023