اسلام آباد ٹریفک پولیس نے نگران وزیر داخلہ  کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا 

Nov 14, 2023

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا ۔ پیر کو نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکواٹرز کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے بعد اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے انھیں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس جاری کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں