بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے‘ شدت 3.3 ریکارڈ

 خضدار(این این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔بلوچستان کے ضلع خضداراور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن