رہنما ایم کیو ایم رﺅف صدیقی کی اچانک طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

Nov 14, 2023

 کراچی (آئی این پی ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان( ایم کیو ایم )کے رہنما روف صدیقی کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔پیر کو روف صدیقی ہائیکورٹ میں جسٹس صلاح الدین پنہور کی عدالت میں موجود تھے کہ اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث گر گئے۔

مزیدخبریں