چونیاں (نامہ نگار خصوصی)چونیاں کے رہائشی اور سابق وائس چیئرمین بلدیہ ڈاکٹر بخت بیدار خان مرحوم کی وفات پر چوہدری امیر علی صابر سابق ناظم یونین کونسل گھلن ہٹھاڑ، عبدالباسط حیدری سرپرست مرکزی پریس کلب چونیاں‘ مہر محمد اسماعیل جاوید، میاں عبد الحفیظ طاہر ایڈووکیٹ، حافظ وحید اشرف ، ڈاکٹر جمیل اختر نے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ہے ، مرحوم عرصہ چالیس سال تک گہلن ہٹھاڑ میں کلینک چلاتے رہے ہیں۔