منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں: قاسم بشیر

پھول نگر (نامہ نگار) منشیات فروش و دیگر جرائم پیشہ افراد معاشرے کا ناسور ہیں، جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع جاری رہے گا، ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایس ایچ او تھا نہ سٹی پھول نگر قاسم بشیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی پی او قصور کے ویژن کے مطابق تھانہ میں آنے والے ہر سائل کی میرٹ پر کے دادرسی کی جارہی ہے ۔تھانہ میںٹاؤٹوں کا داخلہ مکمل طور پر بند ہے ۔

ای پیپر دی نیشن