فیروزوالہ( نامہ نگار )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع بھر میں خوراک سے منسلک 80 کاروباروں کا معائنہ کیا گیا، حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی اور صفائی کے ناقص انتظامات پر 87 ہزار روپے سے زائد کا جرمانہ، 2 یونٹ کو سیل کیا گیا۔
فیروز والہ : فوڈ سیفٹی کی کارروائیاں ‘87ہزار جرمانہ ‘2یونٹ سیل
Nov 14, 2024