گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)محکمہ ہیلتھ کے زیر انتظام گورنمنٹ ایمرجنسی ہیلتھ سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کی نگرانی ڈاکٹر فرزانہ اور ڈاکٹر قاسم نے کی، کیمپ میں ایک دن کے دوران درجنوں مریضوں کو چیک کیا گیا، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے مریضوں کو فیملی پلاننگ سمیت دیگر مفت طبی سہولیات فراہم کیں۔
فری میڈیکل کیمپ
Nov 14, 2024