پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے:میاں محمد ایوب

Nov 14, 2024

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی پنجاب کے نائب صدر،سابق مشیر وزیر اعظم میاں محمد ایوب نے کہا پی ٹی آئی کی 24نومبر کی فائنل احتجاج کی کال درحقیقت ایک مرتبہ پھر ملک کی تعمیرو ترقی کیخلاف ایک سازش کی کال ہے۔ پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ہے۔

مزیدخبریں