لندن (نیٹ نیوز) ماربل سے بنا ایک مجسمہ جسے 6 ڈالرز (16 سو پاکستانی روپے سے زائد) میں خریدا گیا اور پھر دروازے کو کھولنے کے لیے استعمال ہوتا رہا، اب وہ 32 لاکھ ڈالرز (88 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) سے زائد میں فروخت ہو رہا ہے۔ Bouchardon Bust نامی مجسمہ 18 ویں صدی کے شروع میں معروف فرانسیسی مجسمہ ساز Edmé Bouchardon نے تیار کیا تھا۔ یہ سکاٹ لینڈ کے اس عہد کے ایک سیاستدان جان گورڈن کا مجسمہ ہے۔
1600 روپے میں خریدا گیا مجسمہ 88 کروڑ روپے میں فروخت ہونے کیلئے تیار
Nov 14, 2024