تیونسیہ (نیٹ نیوز) تیونس میں ایک نیوز اینکر لائیو نشریات کے دوران روتے ہوئے گر پڑیں۔ نجی چینل پر خبریں پڑھتے ہوئے خاتون نیوز اینکر انیسہ مکشاح پہلے تو رو پڑیں اور پھر سیٹ سے نیچے گر کر بے ہوش ہوگئیں۔ یہ سب اتنا اچانک ہوا کہ لائیو براڈ کاسٹ کو روکنا پڑا۔ خبریں پڑھتے وقت بھی وہ کافی درد میں مبتلا دکھائی دے رہی تھیں۔ سوشل میڈیا یا صارفین کے مطابق انہیں 8 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔
تیونس: 8 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر پریشان خاتون اینکر لائیو نشریات میں بے ہوش
Nov 14, 2024