یوکرائن کے دارلحکومت کیف میں دھماکے ،فضائی حملوں کا الرٹ جاری

کیف (این این آئی)یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں دھماکے سنے گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی میزائل حملوں کے بعد یوکرائن نے ملک بھر میں فضائی حملوں کا الرٹ جاری کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن