نشتر ہسپتال ملتان میں  ڈائیلیسز  کے 30مریض ایڈز کا شکار  

 ملتان(آئی این پی )نشتر ہسپتال ملتان میں  ڈائیلیسز کے 30مریض ایڈز کا شکار ہو گئے۔  ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ ملتان نشتر ہسپتال میں 30مریض ایڈز میں مبتلا  ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن