سوات انجینئرنگ یونیورسٹی سے پی ٹی آئی کارکنوں و عمائدین نے سامان کی منتقلی رکوا دی

سوات (نیٹ نیوز) انجینئرنگ یونیورسٹی سے تحریک انصاف کے کارکنوں اور علاقہ عمائدین نے سامان کی منتقلی رکوا دی۔ ہائیر ایجوکیشن اور سیکرٹریٹ پشاور کے عملے نے یونیورسٹی کا سامان اکٹھا کیا جس میں کمپیوٹر سکرین، کرسیاں، میز، صوفے اور دیگر چیزیں شامل ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن