سی ڈی اے بورڈ نے اسلام آباد لینڈ و بحالیات پالیسی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی ترقیاتی ادارے(سی ڈی اے) کے بورڈ نے اسلام آباد لینڈ و بحالیات پالیسی 2024ء کی منظوری دے دی ہے۔ پالیسی کے تحت سی ڈی اے اسلام آباد میں اراضی کی نئی ایکوزیشن پر اب صرف ادائیگی کرے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن