3 سالہ بچی کی سموگ کیخلاف درخواست چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے تین سالہ بچی کی سموگ کے تدارک کی درخواست جسٹس شاہد کریم کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن