کراچی(کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں ڈالر5پیسے بڑھ کر 277.95روپے رہااسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر3پیسے گھٹ کر278.80روپے ہو گیا۔مقامی گولڈ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 71ہزار900 روپے ہوگئی۔
ڈالر 5پیسے‘ سونا 1400روپے تولہ مہنگا
Nov 14, 2024