اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایف ڈی ای پر 25 ہزار جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایف ڈی ای پر 25 ہزار جرمانہ
Nov 14, 2024