علما کونسل کا توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان

Nov 14, 2024

 اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان علما کونسل کا توہین آمیز مواد کو سوشل میڈیا سے ہٹانے کے لیے تحریک کا اعلان کردیا۔چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے علما ومشائخ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹیں ہورہی ہیں۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وی پی این کے استعمال سے نوجوانوں کو تباہ کیا جارہا ہے۔

مزیدخبریں