مسئلہ فلسطین نے مسلمانوںکوسخت پریشان کررکھاہے۔ذاتی طورپرایک ایسے مسئلے کی خاطرجس کاتعلق اسلام اورہندوستان سے ہے،جیل جانے کوتیارہوں۔مشرق کے دروازے پرمغربی استعمارکے اس اڈے کی تعمیراسلام اورہندوستان دونوںکیلئے خطرے کاباعث ہے۔
(قائداعظم کے نام علامہ قبال کے خط سے اقتباس7اکتوبر1937ء)