اپنے عوام کوسمجھنے کی کوشش کیجئے،محبت،شفقت اورملنساری سے ان کے معاملات سلجھائیے،کبھی کبھی کسی ضدی اورباتونی شخص سے ملکرآپ کوتکلیف ہوگی جوباربارایک بات کی رٹ لگائے رکھے گا،لیکن برداشت کیجئے،صبروتحمل سے کام لیجئے اوراسے احساس دلائیے کہ اس کے ساتھ انصاف ہوگا،ضرورہوگا۔
(سرکاری ملازمین سے خطاب چٹاگانگ25مارچ1948ء)