آٹھ اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں دو کروڑ سینتیس لاکھہ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ Oct 14, 2010 | 13:45 سفیر یاؤ جنگ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر سولہ ارب چھیانوے کروڑ بانوے لاکھہ ڈالر ہوگئے ہیں، جن میں سے مرکزی بینک کے پاس تیرہ ارب چودہ کروڑ پچپن لاکھہ ڈالر، جبکہ دیگر کمرشل بینکوں کے پاس تین ارب بیاسی کروڑ سینتیس لاکھہ ڈالر موجود ہیں۔