انہوں نے کہا کہ لیاری سمیت پورا شہر گینگ وار میں ملوث عناصر کے ہاتھوں یرغمال بنا ہوا ہے جبکہ صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا لیاری گینگ وار سرپرستی کررہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے گذشتہ دنوں گلستان جوہر سے ایم کیو ایم کے پانچ کارکنان کو اغوا کرنے کے بعد قتل کیا جو ایم کیو ایم کے لئے ناقابل برداشت ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور لیاری گینگ وار کی سیاسی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
متحدہ قومی موومنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کی سرپرستی صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کر رہے ہیں ۔
Oct 14, 2010 | 13:55