پنوعاقل: پسند کی شادی پر لڑکے کی 2 بھتیجیوں کو ونی کرنے کا فیصلہ


سکھر (این این آئی) سکھر میں پسند کی شادی کرنے پر جرگہ نے لڑکے کی دو بھتیجیوں کو ونی اور 4 لاکھ روپے جرمانے عائد کر دیا۔ سکھر پریس کلب کے سامنے پنوعاقل کچے کے علاقے سے تعلق رکھنے والے اللہ ڈنو چاچڑ نے اپنی بیوی اور بیٹی کے ہمراہ احتجاج کیا۔

ای پیپر دی نیشن