اسلام آباد ( آئی اےن پی ) وزےر اعظم راجہ پروےز اشرف نے اعلیٰ بےورو کرےسی کے مطالبے پر گرےڈ 19اور 20کے افسران کی ترقےوں کے لئے سنٹرل سلےکشن بورڈ کا امےدواروں کو15 نمبردےنے کا صوابدےدی اختےار ختم کرتے ہوئے ان نمبروںکو افسران کی اے سی آرسے مشروط کر دےا ، سمری کی منظوری کے بعد اب پروموشن پالےسی کا از سر نو جائزہ لےا جائے گا ،اے کلاس کی اے سی آر کے حامل افسرکو پورے 15 جبکہ بی اور سی کلاس کی اے سی آر رکھنے والے افسران کو بالترتےب 10اور5نمبر ملےں گے۔