نیا برائیڈل فیشن ویک شروع ہوگیا

Oct 14, 2012

لاہور(کلچرل رپورٹر) لاہور میں نیابرائیڈل فیشن ویک شروع ہو گیا جس میں شادیوں کے سیزن کو مد نظر رکھتے ہوئے عروسی ملبوسات کی ورائٹی پرخصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ملکی معروف ڈریس ڈیزائنرز کی تخلیقات سے خاص وعام کو متعارف کرانے میں مدد ملے گی۔

مزیدخبریں