لاہور (کلچرل رپورٹر)عالمی شہرت ےافتہ گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی 64ویں سالگرہ بھر پور طریقے سے منائی گئی۔ جس میں گلوکاروں، اداکاروں، فنکاروں، سٹیج و ٹی وی کے آرٹسٹوں، شعبہ فنون لطیفہ سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔