عیدالاضحی پر موبائل فون سروس بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، ذرائع وزارت داخلہ

Oct 14, 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت داخلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحی پر موبائل فون سروس بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ صوبوں کی طرف سے موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست پر غور نہیں کیا جائیگا۔ موبائل فون سروس کی بندش سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزیدخبریں