شیخوپورہ میں محنت کش کے گھر 3 بچوں کی پیدائش

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) شیخوپورہ میں لاہور روڈ پر ریسکیو چوک کے قریب واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال میں محنت کش قیصر علی کو 3 بچوں کی صورت میں عیدالاضحی کے موقع پر دوہری خوشی ملی جبکہ اسکی اہلیہ صبا قیصر کے ہاں دو بیٹیوں سمیت 3 بچوں نے بیک وقت جنم لیا ہے۔ قیصر علی چوک پیر بہار شاہ میں جوس بیچ کر اپنے خاندان کی کفالت کرتا ہے، وہ پہلے ایک بیٹے کا باپ تھا، اس کا کہنا ہے کہ ہماری فیملی مکمل ہوگئی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...